Extension in Soft Skills Certificate Requirement for Protector Registration for GCC Countries

خلیجی ممالک کیلئے پروٹیکٹر کروانے کیلئے درکار سافٹ اسکلز سرٹیفکیٹ، جس کا نفاذ یکم فروری 2026 سے ہونا تھا، اب عوامی سہولت کے پیش نظر ایک ماہ کیلئے مزید مؤخر کر دیا گیا ہے۔ اس توسیع کے بعد اس سرٹیفکیٹ کا اطلاق اب یکم مارچ 2026 سے ہوگا۔ اس مہلت کا مقصد یہ ہے کہ امیدوار باوقار انداز میں مطلوبہ تربیت مکمل کر سکیں، اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھاریں اور عالمی لیبر مارکیٹ میں پاکستان کا مثبت تشخص مضبوط کریں۔

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ، اسلام آباد (پاکستان)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Qureshi Global Travel

qureshitrv@gmail.com