صحت کا بیمہ – بیرون ملک کام کرنے والے پاکستانیوں کے لیے ایک ضروری تحفظ
زیادہ تر ممالک میں ورک ویزا حاصل کرنے کے لیے ہیلتھ انشورنس لازمی ہوتی ہے۔
ہیلتھ انشورنس کیوں ضروری ہے؟
- علاج، ہسپتال کے اخراجات اور ہنگامی طبی امداد کے لیے تحفظ
- کام کے دوران حادثہ یا بیماری کی صورت میں مالی مدد
- اقامہ، ویزا یا ورک پرمٹ کی تجدید کے لیے لازمی شرط
- خاندان کے مالی تحفظ کے لیے زندگی کے بیمہ کے فوائد
آپ کو یہ انشورنس کہاں سے مل سکتی ہے؟
- جب آپ پروٹیکٹر آف ایمیگرنٹس سے قانونی طور پر روانگی کا عمل مکمل کرتے ہیں تو آپ کو اسٹیٹ لائف انشورنس کی جانب سے صحت اور زندگی کا بیمہ دیا جاتا ہے
- کئی ممالک میں آجر کمپنی بھی انشورنس فراہم کرنے کے پابند ہوتے ہیں
اہم اقدامات
- روانگی سے پہلے اپنی انشورنس پالیسی کی کاپی حاصل کریں
- اچھی طرح سمجھیں کہ پالیسی میں کیا کور کیا گیا ہے
- غیر قانونی ایجنٹس سے بچیں۔ صرف رجسٹرڈ اداروں سے رابطہ کریں
Health insurance is mandatory to obtain a work visa in most countries.
Why is Health Insurance Necessary?
- Coverage for treatment, hospital expenses, and emergency medical aid.
- Financial assistance in case of an accident at work or illness.
- A mandatory requirement for the renewal of Iqama, visa, or work permit.
- Life insurance benefits for the financial security of the family.
Where Can You Get This Insurance?
- When you legally complete the departure process through the Protector of Emigrants, you are provided with health and life insurance by State Life Insurance.
- In many countries, employers are also bound to provide insurance.
Important Steps
- Obtain a copy of your insurance policy before departure.
- Understand thoroughly what is covered in the policy.
- Avoid illegal agents. Contact only registered institutions.