Passport act 1974 and Passport Rules 2021

Passport act 1974 and Passport Rules 2021

خفیہ طور پر ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنا سنگین جرم ہے

پاسپورٹ ایکٹ 1974 اور پاسپورٹ رولز 2021

غیر قانونی فعل اور سزا

  • دوسرا عام پاسپورٹ چھپ کر حاصل کرنا جرم ہے [سیکشن 16(1)]
  • سزا: 3 سال تک قید اور/یا جرمانہ
  • ای سی ایل (ECL) والے افراد دوسرا پاسپورٹ نہیں لے سکتے

اہم قانونی دفعات

  • ایک سے زیادہ پاسپورٹ رکھنا/رکھنے پر (صرف مخصوص حالات میں دو پاسپورٹ کی اجازت، دونوں کا ریکارڈ دینا ہوگا ضروری) — رول 20(1)
  • ای سی ایل (ECL) والوں کے لیے پابندی — رول 21(e)
  • جعلی شناخت پر پاسپورٹ حاصل کرنے پر پابندی — رول 21(k)
  • ڈپلومیٹک پاسپورٹ ہولڈرز پر دوسرا پاسپورٹ رکھنے کی ممانعت — رول 20(4)
  • مشکوک سرگرمیوں کی صورت میں پاسپورٹ منسوخی — سیکشن 8(3)

حقیقت چھپانا جرم ہے، قانون کی پاسداری میں ہی عزت ہے

ہدایات اور احتیاطی تدابیر

  • پاسپورٹ گم، چوری یا خراب ہونے کی صورت میں پیشگی رپورٹ کریں۔
  • ECL سے نام نکلوانے کا قانونی طریقہ اختیار کریں۔
  • سرکاری پاسپورٹ کے ساتھ عام پاسپورٹ کے لیے دونوں کا ریکارڈ دینا ضروری ہے۔
  • میعاد ختم شدہ پاسپورٹ سفر کے لیے استعمال نہ کریں۔
  • غیر قانونی ایجنٹوں کے دھوکے میں نہ آئیں۔

تنبیہ اور ایڈوائزری

تنبیہ: سفری پابندی یا ECL سے بچنے کے لیے دوسرا پاسپورٹ استعمال کرنا عدالت کی توہین اور مزید مجرمانہ کارروائی کا باعث ہے۔ ایڈوائزری: پاسپورٹ اسٹیٹس، سفری اہلیت یا ECL سے متعلق خدمات کے لیے ایف آئی اے یا DGIP سے رابطہ کریں۔

Govt of Pakistan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Passport act 1974 and Passport Rules 2021

Qureshi Global Travel

qureshitrv@gmail.com