Airport Updates

مسافرو، توجہ فرمائیں! ✈️

متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود کی عارضی جزوی بندش کے باعث دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کی منسوخی اور تاخیر ہو رہی ہے۔

براہِ کرم تازہ ترین معلومات کے لیے اپنی ایئر لائن سے رابطہ کریں اور اگلے اطلاع تک غیر ضروری طور پر ایئرپورٹ جانے سے گریز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Qureshi Global Travel

qureshitrv@gmail.com