Qureshi Travel

Difference between Real and Fake Work Contracts

کیا آپ اصل اور جعلی ورک کنٹریکٹ میں فرق جانتے ہیں؟
اصل اور جعلی ورک کنٹریکٹ میں فرق نہ جاننے کی صورت میں آپ دھوکے اور استحصال کا شکار ہو سکتے ہیں۔ کسی بھی معاہدے پر دستخط کرنے سے پہلے کمپنی کی تفصیلات، ویزا کی نوعیت اور کنٹریکٹ کی قانونی حیثیت ضرور چیک کریں۔
درست رہنمائی کے لیے مائیگرنٹ ریسورس سنٹر سے رابطہ کریں

 اصل کنٹریکٹجعلی کنٹریکٹ
کمپنی کی مکمل اور واضح تفصیل
اصل دستخط اور مہر
تنخواہ، اوقات کار اور سہولیات واضح
ویزا اور نوکری کی نوعیت میں مطابقت
نامکمل یا مشکوک کمپنی تفصیل
دستخط یا کمپنی کی مہر غائب / جعلی
غیر حقیقی اور حد سے زیادہ پرکشش مراعات
فوری روانگی اور پیشگی ادائیگی کا دباؤ

اہم ہدایات

• بیرون ملک جانے سے پہلے نوکری، ویزا اور ورک کنٹریکٹ کی تصدیق لازمی کریں۔

• مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے مائیگرنٹ ریسورس سینٹر سے رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر

فون: 123-2-111-0304

واٹس ایپ: 0300-0116671 / 0306-0191919 / 0328-5473023

ادارہ جاتی معلومات

مالی تعاون: یورپی یونین (European Union)

عملدرآمد: آئی سی ایم پی ڈی (ICMPD)

پروگرام: پروٹیکٹ (PROTECT

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Qureshi Travel

Qureshi Global Travel

qureshitrv@gmail.com