ایمرجنسی رابطہ نوٹس
ابھرتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر، سفارتخانہ پاکستان، منامہ فوری معاونت کے لیے درج ذیل ہنگامی رابطہ نمبرز فراہم کر رہا ہے۔ براہِ کرم کسی بھی ہنگامی ضرورت یا فوری مدد کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
ایمرجنسی نمبر
• +973 1724 4113
• +973 3235 1512
• +973 3435 2578
• +973 3407 1665
• +973 3456 3037
• +973 3982 6823
• +973 3569 0404
• +973 3535 9150
سفارتخانہ پاکستان – منامہ، بحرین