Upcoming K visa of China

چین کا نیا ویزا: پاکستانی ٹیلنٹ کیلئے سنہری موقع

چین نے سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی کے شعبوں میں مہارت رکھنے والے غیر ملکی ٹیلنٹ کو راغب کرنے کے لیے ایک نیا ویزا متعارف کرایا ہے۔ اس ویزا کی سب سے نمایاں بات یہ ہے کہ اسے حاصل کرنے کے لیے آپ کو کسی کمپنی کی اسپانسرشپ یا پہلے سے ملازمت کی پیشکش کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ اقدام خاص طور پر ان پروفیشنلز اور کیریئر کے آغاز میں موجود پروفیشنلز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانا چاہتے ہیں۔ ایسے وقت میں جب امریکہ کے امیگریشن قوانین اپنی ویزا پالیسی سخت اور مشکل ہوتے جا رہے ہیں، چین کا یہ اقدام ہنر مند نوجوانوں کے لیے عالمی سطح پر اپنی پہچان بنانے کا ایک اہم ذریعہ بن سکتا ہے۔ اگرچہ اس کی تفصیلی شرائط ابھی واضح نہیں کی گئیں، مگر اس ویزا نے اپنے سادہ عمل اور کم لاگت کی وجہ سے نوجوان گریجویٹس کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

بیوروآف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ، اسلام آباد (پاکستان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Qureshi Global Travel

qureshitrv@gmail.com