ایف آئی اے نے ائرپورٹس پر عوامی خدمات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے IC4 نظام کو ملک کے تمام ائرپورٹس کے ساتھ منسلک کر دیا ہے۔ شہری کسی بھی قسم کی رہنمائی یا شکایت درج کروانے کے لیے ہیلپ لائن 1991 یا 051111345786 پر کال یا درج ذیل ای میل ایڈریسز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ آف لوڈنگ سے متعلق شکایات کے فوری ازالے کے لئے 0519262908 پر رابطہ کریں۔
شہریوں کی امیگریشن سے متعلق شکایات کا فوری طور پر ازالہ کیا جائے گا۔
| اسلام آباد ایئرپورٹ immg.iiap@fia.gov.pk |
لاہور ایئرپورٹ immi.lhr@fia.gov.pk |
| سیالکوٹ ایئرپورٹ immg.sial@fia.gov.pk |
کراچی ایئرپورٹ immg.jiap@fia.gov.pk |
| گوادر ایئرپورٹ immg.giap@fia.gov.pk |
پشاور ایئرپورٹ immg.bkiap@fia.gov.pk |
| سکردو ایئرپورٹ immg.skiap@fia.gov.pk |
ملتان ایئرپورٹ miap.immg@fia.gov.pk |
| فیصل آباد ایئرپورٹ immg.fiap@fia.gov.pk |
امیگریشن ہیڈکوارٹرز complaints.immg@fia.gov.pk |
شہریوں کی شکایات سے متعلق کارروائی کا فوری ازالہ کیا جائے گا۔
One Response
.