Saudi Labour Law

کسی بھی غیر ملکی ورکر کیلئے سعودی عرب میں کام کرنا قانونی طور پر اس وقت جائز ہے جب اس کے پاس درست ورک پرمٹ اور رہائشی کارڈ موجود ہو۔ تحریری معاہدہ ملازمت کا ہونا بھی ضروری ہے۔ اگر معاہدہ ملازمت میں مدت کا تعین نہ ہو تو معاہدے کی مدت رہائشی اجازت نامے کی مدت کے برابر سمجھی جائے گی جو عموماً ایک سال ہوتی ہے۔ آجر (اسپانسر) پوری مالی ذمہ داری اُٹھانے کا قانونی طور پر پابند ہے جس میں ورک پرمٹ جاری کرنا اور اس کی تجدید کرنا، اقامہ کی مستقل خرچ، طبی معائنے کروانا، خروج و عودہ، خروج و واپسی کے ویزے جاری کرنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد واپسی کا ٹکٹ فراہم کرنا شامل ہے۔ ورکر صرف اس صورت میں اپنے سفر کے اخراجات کا خود دار ہوگا جب وہ قانونی وجوہات کے بغیر اپنی مرضی سے ملازمت چھوڑنے کا فیصلہ کرے۔

One Response

  1. 2q, let’s get sporty! Looking for some killer odds on my favorite teams. Hope you guys have a solid selection. Time to put my knowledge to the test! 2q

Leave a Reply to 2q Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

mr.aamiirkhan@gmail.com

qureshitrv@gmail.com